نوح کا طوفان
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ طوفان باراں جو حضرت نوح علیہ السلام کی بددعا سے ان کی بداعمال امت پر آیا اور تمام جہاں میں پھیل گیا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ طوفان باراں جو حضرت نوح علیہ السلام کی بددعا سے ان کی بداعمال امت پر آیا اور تمام جہاں میں پھیل گیا تھا۔